اڈیالہ جیل سے ایک مجاہد اسیر کا خط
یہ خط ایک مجاہد۔۔ اسیر اڈیالہ جیل، راولپنڈی سے حاصل کردہ ہے جو کہ ہم تک کسی کے ذریعے موصول ہوا ہے۔ اس خط کو پڑھ کر آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ مجاہدین پر جیلوں میں یہ ناپاک لشکر اور اس کی ناپاک ایجینسیاں کس کس طرح کے مظالم ڈھاتی ہیں۔ یااللہ ۔۔۔ مرتدّین کو تباہ وبرباد کردے۔ آمین
تاریخ: ۲٦۔۰۳۔۲۰۰۹
دن : جمعرات
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
سلام کے بعد عرض یہ ہے کہ الحمدللہ، ہم سب ساتھی خیریت سے ہیں اور آپ کی خیریت خداوند کریم سے نیک مطلوب ہے۔ کئی دنوں سے ذہن میں آرہا تھا کہ آپ لوگوں کو ایک خط لکھوں لیکن موقعہ نہیں مل رہا تھا۔ کیونکہ ادھر ہمارے پاس نہ کاغذ چھوڑتے ہیں نہ قلم۔ ابھی ایک کاغذ ملا، تو میں نے کہا کہ چلو آپ لوگوں کو ایک خط لکھ دوں۔ باقی آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ یہ بہت کھٹن راستہ ہے۔ ہر گھڑی میں اس میں مشکلات ہوتی ہیں، پریشانیاں آتی ہیں۔ لیکن ہم ان پریشانیوں اور مشکلات کو نہیں دیکھیں گے بلکہ اللہ کے حکم کو دیکھیں گے۔ کیونکہ یہی مشکلات ہمارے آقا نامدار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رضی اللہ تعالی عنھم کو بھی پیش آئیں۔ جس بندے نے اس راستے کو اختیار کیا ہے، اس کو مشکلات ضرور پیش آئی ہیں۔ کیونکہ اللہ پاک قرآن پاک میں فرماتے ہیں
(أَحَسِبَ النَّاسُ أَن يُتْرَكُوا أَن يَقُولُوا آمَنَّا وَهُمْ لَا يُفْتَنُونَ۔)
کیا لوگوں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ وہ بس اتنا کہنے پر چھوڑ دیے جائیں گے کہ ہم ایمان لائے اور ان کو
(آزمایا نہ جائے گا؟ ۔ (سورة العنکبوت
قید، زخم، شہادت یہ سب اس راستے میں آتے ہی ہیں۔ لیکن ہم ان مشکلات کو نہیں دیکھیں گے۔ بلکہ اللہ کے حکم کو دیکھیں گے کیونکہ یہ زندگی ختم ہوجانے والے چیز ہے۔ ہمیشہ جو چیز ہے وہ صرف اور صرف آخرت ہے اور کامیابی بھی اسی میں ہے۔ یہ آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ آپ لوگ ہر وقت ہمارے لئے صبر و استقامت کی دعا کریں تاکہ اللہ ہمیں صبر و استقامت دے دیں۔ اور اللہ آپ ہم سب کو دین کی خدمت کیلئے قبول کرلیں۔آمین ثم آمین۔ لیکن خدارا، اس راستے کو نہ چھوڑنا۔ جس طریقے سے بھی ہوسکے اس راستے و الوں کی مدد و معاونت کرو۔ اللہ آپ کے مال و اولاد میں برکت ڈالے گا۔ کیونکہ اس وقت مشکلات ہیں، تو صرف چند مجاہدین ساتھیوں پر ہیں۔ تو آپ لوگ اس قیمتی وقت کواپنے ہاتھ سے ضائع نہیں کریں گے ان شاءاللہ تعالیٰ۔ باقی مجھے تقریبًا پندرہ مہینے ہوگئے ہیں کہ میں گرفتار ہوگیا ہوں۔ ۳ جنوری ۲۰۰۸ کو جب میں مردان سے نکلا، موٹر وے پر آئی ایس آئی نے سارے راستوں پر ناکے لگا رکھے تھے اور مجھے گرفتار کر کے ہاتھ اور پاﺅں میں ہتھکڑیاں لگا کر آنکھوں پر پٹی باندھ کر نامعلوم مقام پر لے گئے۔ تقریبًا آٹھ مہینے ہمیں نامعلوم جگہ پر رکھا۔ جہاں عرب اور تْرک ساتھی تھے۔ جن کی بیویاں اور بچے بھی تھے۔ کیوبا والی وردی ہمیں پہنائی تھی۔ تقریبًا ۸۱ دن ہوچکے ہیں ہمیں یہاں بہت مارا ہے۔۔۔ ناخن نکالے اور ہر قسم کے اذیت مجھے دی۔ لیکن پھر بھی اللہ نے بہت فضل و کرم کیا کہ یہاں سے نکالا اور اڈیالا تک پہنچا دیا۔ اب الحمدللہ، دن بدن آسانی ہوتی جا رہی ہے۔ اور ان شاءاللہ ایک دن ایسا آئے گا کہ ادھر سے رہائی مل جائے گی۔ بس آپ لوگوں سے صرف اور صرف دعاﺅں کی درخواست ہے کہ آپ لوگ ہمارے لئے ضرور دعا کریں تاکہ اللہ ہمیں صبر و استقامت دے اور اخلاص کے ساتھ عمل کرنے کی توفیق دے۔ یہاں ہمارے ساتھ ڈاکٹر اور انجینئر بھی ہیں۔ ہر قسم کے لوگوں سے اللہ نے کام لیا ہے اور یہ تو اللہ کی مرضی ہے جس کو چاہے ہدایت دیتے ہیں اور جس کو چاہے گمراہ کرتے ہیں۔ اس میں ہمارا کوئی کمال نہیں۔ باقی ہمارے اوپر دو کیس ہیں۔
اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہمیں صبر و استقامت دے دیں اور اخلاص کے ساتھ کام لے لے اور اپنے راستے میں قبول کرلے اور گھر والوں کو اللہ صبرِ جمیل دے دیں۔ باقی تو باتیں بہت ہیں لیکن کیا کریں اب ذہن سے نکل گئیں۔ باقی خط میں کوئی غلطی کوتاہی ہوئی ہو تو معاف کریں۔
والسلام۔۔۔ آپ لوگوں کی دعاﺅں کا محتاج
حافظ ادسیراڈیاکہ جبل نمبر ۱ راولپنڈی۔
ڈاؤن لوڈ کریں
http://www.mediafire.com/?fqm843fpv4rj411
http://www.ansarullah.co.cc/ur/
http://muwahideen.co.nr/
http://www.malhamah.110mb.com/
http://www.ribatmediawebsite. tk/
http://toj.hostoi.com/
I. If you want to receive individual emails
II. Receive one mail with all activity in it
III. Do not want to receive any mail at all
Regards,
Tariq Khattak, Group Manager,
GSM = 0300-9599007 and 0333-9599007
+92-300-9599007 and +92-333-9599007
Tariqgulkhattak@gmail.com
Tariqgulkhattak@hotmail.com
REQUESTS:
1)Please directly contact sender for personal/individual correspondence.
2)Try to discuss issues that will catch attention of many readers.
3)Please avoid sending messages in any language other than English
4)Avoid sending messages addressed to many recipients.
5)Do not send messages aimed at personal publicity.
6)Please do not send personal/other links unless necessary.
7)The Group is not obliged to publish printed news,
very short/long comments and objectionable material.
8)Every mail cannot be published; it will overload Mailboxes
of our valued members.
9)Try to Disagree Without Being Disagreeable, Unsympathetic and/or Unpleasant.
x==x==x==x==x==x
Please note that,
It is a common platform for journalists and all others who are interested in knowing about the issues that are sometimes not reported. This group favours philosophy of progress, reform and the protection of civil liberties. Please share and educate others. The owners and managers of this site do not necessarily agree with any of the information. It is an open forum; everyone is allowed to share anything. Mails sent by members and non-members are subject to approval. However, we are not responsible in any way for the contents of mails / opinion sent by members. We do not guarantee that the information will be completely accurate. (Nor can print and electronic media). If you find content on this site which you feel is inappropriate or inaccurate, incomplete, or useless you are most welcome to report it or contradict it.
Thanks a lot.