با احساس افغان نے 4 امریکن مشیر مار ڈالے
قاری یوسف احمدی
Monday, 04 Ramadan 1433
پیر, 23 جولائی 2012 11:20
بااحساس افغان فوجی نے ایک بارپھرملک کےمغربی صوبےہرات میں فوجی مرکزمیں جارح فوجوں پراندھادھندفائرنگ کی،جس میں4 امریکی مشیرہلاک ہوئيں۔
آمدہ رپورٹ کےمطابق اتواراورپیرکی درمیانی شب مذکورہ صوبےکےفوجی مرکزمیں بااحساس افغان فوجوں نے امریکی فوجوں پرحملہ کیا، جس سے 4 امریکی مشیر جو نام نہادنیشنل آرمی فوجی تربیت کےذمہ داربھی تھےہلاک،جبکہ پانچواں زخمی ہوااورافغان بااحساس فوجی جو فوجی یونیفارم میں ملبوس تھے،دشمن کی جوابی فائرنگ سےشہادت کےاعلی مقام سےسرفرازہوئے۔ تقبلہ اللہ
حالیہ دنوں میں غاصبوں کےخلاف افغان آرمی میں نفرتوں کاسلسلہ عروج کوپہنچاہے،جوجارح ممالک کےلیے زیادہ پریشانی کاسبب بناہوا ہےاورجارح وکٹھ پتلی فوجوں کےدرمیان کے درمیان بےاعتمادی کی فضانےجنم لی ہے۔
واضح رہےکہ چندروزقبل افغان مجاہدفوجی عبدالقدیرنےصوبہ قندھارضلع میانشین میں ایک فوجی مرکزمیں امریکی فوجوں پراندھادھند فائرنگ کی،جس کےنتیجے میں 5 امریکی ہلاک جبکہ متعددزخمی ہوئيں۔انہوں نےہمارےنمائندہ سےانٹرویوکےدوران کہاہےکہ "میرے خیال میں کافی تعدادمیں ایسےنوجوان موجودہیں،جواس طرح کےحملےکریں اورجارحوکٹھ پتلی فوجوں کےدرمیان کسی قسم اعتماد کا فضامیں موجودنہیں ہے۔

Tariq Khattak
Columnist, Analyst, Consultant,
Owner Country's Largest Media Group,
Around 26,000 Members And Expanding,
Mail to: Pakistan-Media@yahoogroups.com
Columnist, Analyst, Consultant,
Owner Country's Largest Media Group,
Around 26,000 Members And Expanding,
Mail to: Pakistan-Media@yahoogroups.com
GSM: 0300-9599007 AND +92 (0) 333 9599 007
skype = tarik.khattaks
__._,_.___
Editor,
Tariq Khattak.
0300-9599007 and 0333-9599007
Tariqgulkhattak@gmail.com
Tariq Khattak.
0300-9599007 and 0333-9599007
Tariqgulkhattak@gmail.com
.
__,_._,___