Thanks
Mobile: 0306 52 30 33 7
http://www.facebook.com/MTTPakistan
http://www.facebook.com/MarkTheTruth
https://www.facebook.com/groups/AllAboutPakistan
https://www.facebook.com/IndianOccupiedPakistan
لالچی ڈاکٹر چند ٹکوں کی خاطر بد ترین دہشت گردی کر رہے ہیں اور حکومت الیکشن کی وجہ سے انکے خلاف سخت کاروائی سے گریز کر رہی ہے جبکہ تمام سیاسی جماعتیں بھی اسی وجہ سے مجرمانہ طور پر خاموش ہیں۔ یہ چور اپنی نتخواہ اور مراعات بڑھوانے کے لئے عوام کا قتل عام کر رہے ہیں۔ انھیں تو مفت میں کام کرنا چائیے کیونکہ یہ غیر ضروری ٹیسٹ، غیر ضروری ادویہ، فارما مافیا سے کمیشن اور دیگر گھٹیا حربوں سے عوام سے لاکھوں بٹورتے ہیں۔
حکومت بے غیرتی کا مظاہرہ نہ کرنے اور انھیں ایک بے رحمانہ آپریشن کے زریعے ایسے کچلے کہ ان ظالموں کی آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں۔ جعلی پولیس مقابلے صرف عادی مجرموں کے خالف نہیں بلکہ ان سفید پوش قاتلوں کا اچھا علاج ثابت ہو سکتے ہیں۔ دیکھنا یہ ہے کہ کیا کوئی پارٹی عوامی مفاد پر سیاست کو ترجیح دینا چھوڑے گی یا نہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ ڈاکٹروں میں زرداری کی روح گھس گئی ہے اسلئے وہ پیسے کو ہر چیز پر ترجیح دے رہے ہیں۔ ان مسیحائوں کے ساتھ تمام سیاستدانوں پربھی لعنت ہو۔--Columnist, Analyst, Consultant,
Owner Country's Largest Media Group,
Around 25,000 Members And Expanding,
Mail to: Pakistan-Media@yahoogroups.com
Tariq Khattak.
0300-9599007 and 0333-9599007
Tariqgulkhattak@gmail.com