جناب وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان 
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات صا حبہ
وفاقی سیکریٹری اطلاعات صاحب

عنوان: متاثرین چینل نیوز 5 کے اراکین کی جانب سے اجتماعی خودسوزی کا اعلان۔
جناب عالی
خبریں گروپ کے "نیوز "5 نے 34 رپورٹرز ، پروڈیوسرز ، کیمرہ مین ، اسائنمنٹ ایڈیٹرز اور دیگر ٹیکنیکل سٹاف کو اسلام آبادسٹیشن سے فارغ کیا اوران سٹاف ممبرز کی کئی کئی ماہ کی تنخواہیں دبا لیں۔ جس کے باعث میڈیا کے یہ ارکان شدید مالی بحران کا شکار ہو گئے۔ اس حوالے سے متاثرہ ارکان نے اپنے واجب الادا بقایاجات کے حصول کے لیے 28 نومبر 2011 کو نیوز فائیو (خبریں گروپ)کے دفتر واقعہ آئی نائن میں انتظامیہ سے ملاقات کی کوشش کی تو انتظامیہ نے صحافیوں کو دھکے دیئے اور گالیاں دیتے ہوئے بات کرنے سے انکار کردیا اور سیکیورٹی کی مدد سے تمام متاثرہ صحافیوں کو دفتر سے باہر نکلوا دیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ جس پر کچھ دیر کے لیے تمام موجود صحافیوں نے انتظامیہ کے ظالمانہ رویے کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے کی کوشش کی تو انہوں نے پولیس کو طلب کرلیا۔آپ سے گذارش ہے کہ متاثرہ صحافیوں کو انکی تنخواہیں اور بقایاجات دلوانے میں اپنا کردار ادا کریں بصورت دیگر ہم معاشی مشکلات میں گھرے صحافی پارلیمنٹ ہاو ¿س کے سامنے 12 دسمبر بروز پیر 2011 کو دن ایک بجے اجتماعی خود سوزی کریں گے۔واضح رہے کہ نیوز فائیو کے کارکن اعظم خان (آڈیو انجینئیر، لاہور ) نے انتظامیہ کے توہین آمیز اور ظالمانہ رویے کے خلاف احتجاجاً خود کشی کر لی تھی۔مرحوم پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔
متاثرہ صحافیوں کی فہرست اور بقایاجات کی تفصیلات درخواست کے ہمراہ منسلک ہے۔ 
 منجانب متاثرہ صحافی:
مزمل حسین سید (سابق صدر، پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ) 
کمال اظفر ، چیف رپورٹر (سابق صدر، آر آئی یو جے و سینئیرنائب صدر، راولپنڈی اسلام آباد پریس کلب)
محمد فیصل شہزاد (سٹاف رپورٹر) 
فیصل انور (اسائمنٹ ایڈیٹر / پروڈیوسر) 
نثار احمد خان (اسائمنٹ ایڈیٹر / پروڈیوسر) 
جمشید قریشی (سٹاف رپورٹر) 
راجہ ضیاء (سٹاف رپورٹر) 
طارق وسیم (نان لینئیر ایڈیٹر) 
خالد بٹ (چیف کیمرہ مین) 
طاہر اعوان (سٹاف رپورٹر) 
نعیم جدون (سٹاف رپورٹر) 
ضیاءگیلانی (سٹاف رپورٹر) 
ارباب یوسف (کیمرہ مین) 
وحید احمد (نان لینئیر ایڈیٹر) 
--
*Best Regards ,
Muzammil Hussain Syed
Chief Reporter News5(channel)
Islamabad
0333-5408472*
*

-- 
--
Tariq Khattak,

Columnist, Feature Writer,
Editor Pakistan Media Group &
Editor
Commerce, Pakistan Observer,
Ali Akbar House, G-8 Markaz, Islamabad, Pakistan.
Cells: 0300/0333-9599007, Ph. 051-2852027/8. Fax 2262258

__._,_.___
Recent Activity:
Editor,
Tariq Khattak, Islamabad, Pakistan.
GSM = 0300-9599007 and  0333-9599007
Email: Tariqgulkhattak@gmail.com

Thanks for participating.
Kindly suggest improvements.
Please let us know:
I.      If you want to receive individual emails
II.      Receive one mail with all activity in it
III.      Do not want to receive any mail at all

REQUESTS:
1) Please directly contact sender for personal/individual correspondence.
2) Try to discuss issues that will catch attention of many readers.
3) Please avoid sending messages in any language other than English
4) Avoid sending messages addressed to many recipients.
5) Do not send messages aimed at personal publicity.
6) Please do not send personal/other links unless necessary.
7) The Group is not obliged to publish printed news,
very short/long comments and objectionable material.
8) Every mail cannot be published; it will overload Mailboxes
of our valued members.
9) Try to Disagree Without Being Disagreeable, Unsympathetic and/or Unpleasant.

x==x==x==x==x==x

Please note that,
It is a common platform for journalists and all others who are interested in knowing about the issues that are sometimes not reported. This group favours philosophy of progress, reform and the protection of civil liberties. Please share and educate others. The owners and managers of this site do not necessarily agree with any of the information. It is an open forum; everyone is allowed to share anything. Mails sent by members and non-members are subject to approval. However, we are not responsible in any way for the contents of mails / opinion sent by members. We do not guarantee that the information will be completely accurate. (Nor can print and electronic media). If you find content on this site which you feel is inappropriate or inaccurate, incomplete, or useless you are most welcome to report it or contradict it.
Thanks a lot.
MARKETPLACE

Stay on top of your group activity without leaving the page you're on - Get the Yahoo! Toolbar now.

Stay on top of your group activity without leaving the page you're on - Get the Yahoo! Toolbar now.

.

__,_._,___
 
Received From chaudry k_w572001@yahoo.com

 پاکستان ٹیلی کیمو نیکشن اتھارٹی میں ہونیو الے آٹھ ارب روپے کے مالی گھپلے نے ایک نیا رخ اختیار کر لیا ہے کیونکہ کہا جا رہا ہے کہ اٹارنی جنرل آف پاکستان مولوی انوارالحق آٹھ ماہ گزرنے کے باوجود اس معاملے پر اپنی قانونی رائے دینے سے قاصر ہیں، جس سے اس سکینڈل کی تحقیقات کے لیے چیرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن جسٹس (ر) ر انا بھگوان داس کی اپریل دو ہزار گیارہ میں بنائی گئی سات نکاتی چارج شیٹ سرکاری فائلوں میں دیمک چاٹ رہی ہے۔

پاکستانی تاریخ کا پہلا میگا سکینڈل ہے جس میں ایک سرکاری افسر پر سات الزامات لگائے گئے تھے کہ اس نے تن تنہا ایک محکمے کو آٹھ ارب روپے کا مالی نقصان پہنچایا تھا اور اس کا کوئی بھی کچھ نہیں بگاڑ سکا کیونکہ وہ موصوف اب پچھلے آٹھ ماہ سے گھر بیٹھے اپنے خلاف انکوائری شروع ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، اس سکینڈل کی تحقیقات میں ہونے والے اتنی طویل تاخیر سے پاکستانی بیوروکریسی اور گورنس کے زوال کا بھی پتہ چلتا ہے کہ کیسے قانونی موشگافیوں اورکمزوریوں کی وجہ سے بڑے بڑے لوگ سکینڈلز سے صاف بچ نکلتے ہیں اور ان کا کوئی بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔

آٹھ ارب روپے کے اس سکینڈل کا انکشاف اسی سال اپریل کے مہینے میں ہوا تھا جس کے بعد وزیراعظم گیلانی نے پی ٹی اے ممبر فنانس سید نصرالکریم غزنوی جن پر یہ الزامات لگے تھے کو پی ٹی اے چیرمین کی سفارش پر فوری طور پر معطل کر دیا تھا۔ اس کے بعد یہ کیس رانا بھگوان داس کو بھیجا گیا جنہوں نے ایک سات نکا تی چارج شیٹ تیار کی جسے بارہ مئی دو ہزار گیارہ کو فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے جاری کیا گیا تھا۔ اب قومی اسمبلی میں بروز جمعہ 25 نومبر کے روز پیش کی گئی سرکاری دستاویزات میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے چئرمین رانا بھگوان داس نے اس چارج شیٹ کی روشنی میں ایف پی ایس سی کے ممبر سہیل صفدر کو انکوائری افسر مقرر کیا تھا، تاہم وہ انکوائری کبھی شروع ہی نہ ہو سکی۔

اب قومی اسمبلی میں تازہ ترین دستاویزات سے یہ پتہ چلتا ہے کہ اس سارے عمل کے بعد بھی اب یہ سارا سکینڈل فائلوں اور سرکاری بیوروکریسی کی روایتی سستی اور سرخ فیتے کی نظر ہو کر رہ گیا ہے اور لگتا ہے کہ ہر کوئی اس آٹھ ارب روپے کے سکینڈل کو بھول گیا ہے اور پی ٹی اے سے لے کر کابینہ ڈویزن اور اٹارنی جنرل کسی کو کوئی پرواہ نہیں تھی کہ اتنا میگا سکینڈل فائلوں میں گم ہو گیا تھا۔

کیبنٹ ڈویزن نے اپنی سرکاری رپورٹ میں اس انکوائری کے شروع نہ ہونے کا سارا الزام اٹارنی جنرل آف پاکستان مولوی انوارالحق کے کھاتے میں یہ کہہ کر ڈال دیا ہے کہ اس انکوائری کی چارج شیٹ ان کو بھیجی گئی تھی تاکہ وہ اس پر اپنی قانونی رائے دے سکیں۔ تاہم اتنا عرصہ گزرنے کے باوجود بھی اٹارنی جنرل اتنے بڑے سکینڈل کے لیے چند منٹ نہیں نکال سکے جس سے یہ انکوائری نہیں ہو سکی اور سکینڈل دب کر رہ گیا ہے۔

اس سے پہلے ممبر فنانس غزنوی پر سنگین نوعیت کے الزامات لگے تھے کہ انہوں نے پی ٹی اے کو ساڑھے پانچ ارب روپے کا نقصان اس وقت پہنچایا جب وہ wireless local loop کی لائسنس یافتہ کمپنیوں سے ایک بھی روپیہ وصول کرنے میں ناکام رہے۔ انہوں نے 53 کڑور کا نقصان اس وقت پہنچایا جب ایک نجی کمپنی کی طرف سے دی گئی ایک بنک گارنٹی کو مدت معیاد گزرنے کے باوجود بھی کیش نہیں کرایا۔ آٹھ کڑور روپے کی کرپشن اس وقت سامنے آئی جب دو ہزار سات میں سابق ڈی جی فنانس جو کہ ان غزنوٰی کا ماتحت تھے نے ایک جعلی بنک اکاوئنٹ کے ذریعے پی ٹی اے کے ریونیون کے چیکس اس جعلی اکاونٹس میں جمع کرائے۔ اس کے علاوہ ان پر 82 کڑور کا ایک اور بھی الزام ہے کہ انہوں نے یہ رقم فیڈرل کنسولیڈٖیڈ اکاونٹ Federal Consolidated Fund میں جمع کرانے کی بجائے جنرل پبلک اکاوئنٹ میں جمع کرائی اور اس پر ایف آئی اے بھی ایک علیحدہ انکوائری کر رہی ہے۔

غزنوی پر 62 کڑور روپیہ ریکوری چھوٹی کمپنیوں سے وصول نہ کرنے کا بھی ایک الزام ہے۔ اس کے علاوہ ان پر کچھ اور بھی الزامات اس چارج شیٹ میں لگائے گئے ہیں جو آٹھ ماہ سے اس لیے سرکاری فائلوں میں پڑی دیمک چاٹ رہی ہے کیونکہ اس عرصے میں اٹارنی جنرل مولوی انوارالحق کو آٹھ ارب روپے کے اس سکینڈل پر اپنی قانونی رائے دینے کا وقت نہیں ملا اور یوں سب لوگ بھول گئے ہیں کہ کبھی وزیراعظم گیلانی نے پی ٹی اے کی سفارش پر ہی اس ادارے کے ایک اعلی افسر کو معطل کرکے اس کے خلاف انکوائری کا حکم دیا تھا۔

وزارت مواصلات کے ایک افسر کے مطابق وزیراعظم گیلانی کو بھلا کیا یاد رہتا، خود پی ٹی اے بھی بھول گیا ہے کہ اس طرح کا میگا سکینڈل اس ادارے میں ہوا تھا !

--
--
Tariq Khattak,

Columnist, Feature Writer,
Editor Pakistan Media Group &
Editor
Commerce, Pakistan Observer,
Ali Akbar House, G-8 Markaz, Islamabad, Pakistan.
Cells: 0300/0333-9599007, Ph. 051-2852027/8. Fax 2262258

__._,_.___
Recent Activity:
Editor,
Tariq Khattak, Islamabad, Pakistan.
GSM = 0300-9599007 and  0333-9599007
Email: Tariqgulkhattak@gmail.com

Thanks for participating.
Kindly suggest improvements.
Please let us know:
I.      If you want to receive individual emails
II.      Receive one mail with all activity in it
III.      Do not want to receive any mail at all

REQUESTS:
1) Please directly contact sender for personal/individual correspondence.
2) Try to discuss issues that will catch attention of many readers.
3) Please avoid sending messages in any language other than English
4) Avoid sending messages addressed to many recipients.
5) Do not send messages aimed at personal publicity.
6) Please do not send personal/other links unless necessary.
7) The Group is not obliged to publish printed news,
very short/long comments and objectionable material.
8) Every mail cannot be published; it will overload Mailboxes
of our valued members.
9) Try to Disagree Without Being Disagreeable, Unsympathetic and/or Unpleasant.

x==x==x==x==x==x

Please note that,
It is a common platform for journalists and all others who are interested in knowing about the issues that are sometimes not reported. This group favours philosophy of progress, reform and the protection of civil liberties. Please share and educate others. The owners and managers of this site do not necessarily agree with any of the information. It is an open forum; everyone is allowed to share anything. Mails sent by members and non-members are subject to approval. However, we are not responsible in any way for the contents of mails / opinion sent by members. We do not guarantee that the information will be completely accurate. (Nor can print and electronic media). If you find content on this site which you feel is inappropriate or inaccurate, incomplete, or useless you are most welcome to report it or contradict it.
Thanks a lot.
MARKETPLACE

Stay on top of your group activity without leaving the page you're on - Get the Yahoo! Toolbar now.

.

__,_._,___
 
Paris, November 28: The deteriorating law and order situation, rising cases of target killings, torture and abductions reflect a massive human rights crisis in Balochistan. The crisis in the resource-rich and Pakistan's largest province has been created by the law enforcement agencies and the administration. Recently the Pakistan government has decided to form a Human Rights Task Force under the Ministry of Human Rights that will probe human rights violations in Balochistan.
_____________________

The deteriorating law and order situation, rising cases of target killings, torture and abductions reflect a massive human rights crisis in Balochistan. 

The crisis in the resource-rich and Pakistan's largest province has been created by the law enforcement agencies and the administration,

Recently the Pakistan government has decided to form a Human Rights Task Force under the Ministry of Human Rights that will probe human rights violations in Balochistan.

The Task Force is being formed following the surfacing of thousands of deaths and abduction cases in the province, where political workers and students are routinely found missing and then dead.

However, the Baloch leaders call it a ploy by Pakistan to dodge criticism by the international community and rights groups.

"This is just a game plan. They have planned it and they are trying to make Baloch people fool. They are also trying to put cover on the eyes of the international community that they are intended and they are willing to probe this issue. Unfortunately, this is not intended to probe it; they are not intended to deal with this issue. In reality, they are intended to do more abuses of human rights, especially the killings, tortures and abductions and they are doing this." said MUNIR MENGAL PRESIDENT, BALOCH VOICE FOUNDATION, PARIS

Since 1947, Pakistan has been exploiting Balochistan's mineral reserves without paying royalty.

However, the people of Balochistan have been agitating for a sovereign nation and want complete control of their natural resources. 

In response the Pakistan army and spy agencies have been abducting, torturing and killing Baloch political activists, students, professionals and anyone who demands basic rights.

The issue of violation of human rights in Balochistan has been raised by several international rights groups and the United Nations, but Pakistan has always downplayed the issue.

"As far as Balochistan is concerned, whatever Task Force they (Pakistan) form will be a publicity stunt. The situation in Balochistan was really bad during the rule of the military dictator (General Pervez Musharraf). Now Pakistan has had a democratic government for the last 3 years but there is no improvement. The Pakistan government may have announced various relief packages for Balochistan, but in reality they continue killing innocent Baloch people whose bullet-riddled bodies are found dumped all across the region. "KHAN OF KALAT MIR SULEMAN DAWOOD, BALOCH LEADER

To put an end to rising violence in Balochistan, Pakistan had earlier formed Crisis Management Cell (CMC) under the interior ministry.

The CMC spent about 10 million USD by deploying 17 regular units and paramilitary troops in the region.

However, the situation turned more volatile and the incidents of forced disappearances, tortures and killings shot up.

It is clear, therefore, that the formation of Human Rights Task force by the Ministry of Human Rights is just another publicity stunt by the Pakistan government.

__._,_.___
Recent Activity:
Editor,
Tariq Khattak, Islamabad, Pakistan.
GSM = 0300-9599007 and  0333-9599007
Email: Tariqgulkhattak@gmail.com

Thanks for participating.
Kindly suggest improvements.
Please let us know:
I.      If you want to receive individual emails
II.      Receive one mail with all activity in it
III.      Do not want to receive any mail at all

REQUESTS:
1) Please directly contact sender for personal/individual correspondence.
2) Try to discuss issues that will catch attention of many readers.
3) Please avoid sending messages in any language other than English
4) Avoid sending messages addressed to many recipients.
5) Do not send messages aimed at personal publicity.
6) Please do not send personal/other links unless necessary.
7) The Group is not obliged to publish printed news,
very short/long comments and objectionable material.
8) Every mail cannot be published; it will overload Mailboxes
of our valued members.
9) Try to Disagree Without Being Disagreeable, Unsympathetic and/or Unpleasant.

x==x==x==x==x==x

Please note that,
It is a common platform for journalists and all others who are interested in knowing about the issues that are sometimes not reported. This group favours philosophy of progress, reform and the protection of civil liberties. Please share and educate others. The owners and managers of this site do not necessarily agree with any of the information. It is an open forum; everyone is allowed to share anything. Mails sent by members and non-members are subject to approval. However, we are not responsible in any way for the contents of mails / opinion sent by members. We do not guarantee that the information will be completely accurate. (Nor can print and electronic media). If you find content on this site which you feel is inappropriate or inaccurate, incomplete, or useless you are most welcome to report it or contradict it.
Thanks a lot.
MARKETPLACE

Stay on top of your group activity without leaving the page you're on - Get the Yahoo! Toolbar now.

Stay on top of your group activity without leaving the page you're on - Get the Yahoo! Toolbar now.

.

__,_._,___

World AIDS Day - 2011:  "Getting to Zero."

Zero New HIV Infections. Zero Discrimination and Zero AIDS-Related Deaths.

Dear Media colleagues,

The Secretary-General and the UNAIDS Executive Director have each issued a message for the World Aids Day, 1 December. They share a strong, positive message: "Heading into the fourth decade of AIDS," the Secretary-General says, "we are finally in a position to end the epidemic." (messages attached)

Backed by the United Nations, the "Getting to Zero" campaign runs until 2015 and builds on last year's successful World AIDS Day "Light for Rights" initiative encompassing a range of vital issues identified by key affected populations.

The global HIV response is at a pivotal moment, where huge strides forward are at serious risk and current approaches are reaching their limits. Only one third of the 15 million people living with HIV and in need of life-long treatment are receiving it. New infections continue to outpace the number of people starting treatment, while the upward trend in resources suffered a serious downturn this year.

"Zero New HIV Infections" and "Zero Discrimination" are equally as likely to spark high impact events from small scale community vigils to nation wide events using the universally recognized shape of zeros and the power of light to get life and death issues the attention they deserve.

For December 1st 2011 right up until 2015 it's envisioned that different regions and groups will each year chose one or all of the Zeros that best addresses their situation.

The decision to go with the millennium development related goal of "Getting to Zero" comes after extensive discussions among people living with HIV, health activists, broader civil society and many others – more than a hundred organizations in all.

The vision for this year's World AIDS Day and beyond may be aspirational, but the journey towards its attainment is laid with concrete milestones.

10 goals for 2015

  • Sexual transmission of HIV reduced by half, including among young people, men who have sex with men and transmission in the context of sex work;
  • Vertical transmission of HIV eliminated and AIDS-related maternal deaths reduced by half;
  • All new HIV infections prevented among people who use drugs;
  • Universal access to antiretroviral therapy for people living with HIV who are eligible for treatment;
  • TB deaths among people living with HIV reduced by half;
  • All people living with HIV and households affected by HIV are addressed in all national social protection strategies and have access to essential care and support;
  • Countries with punitive laws and practices around HIV transmission, sex work, drug use or homosexuality that block effective responses reduced by half;
  • HIV-related restrictions on entry, stay and residence eliminated in half of the countries that have such restrictions;
  • HIV-specific needs of women and girls are addressed in at least half of all national HIV responses;
  • Zero tolerance for gender-based violence
For more information, background notes and statements please visit http://www.un.org/en/events/aidsday/2011/index.shtmlThe video message of the UNAIDS Executive Director is also available at : EXD_WAD_ENGLISH_SD-25_11_11-MPEG2-Interlace.mpeg

In Pakistan:

In the face of considerable humanitarian, development and health challenges Pakistan has faced in 2011, there are some less visible challenges the country is addressing that affects the health and well-being of the population.

Pakistan continues to respond to the HIV epidemic and its consequences, including mortality, morbidity and the socioeconomic consequences for people Living with HIV.

Integrated into the global and regional reporting instruments, Pakistan is considered to be in concentrated epidemic phase. In that it has low prevalence in general population but disproportionately higher prevalence among people who use drugs, Transgender people and those involved in sex work [male & female].  Through injecting, sexual or mother to child transmission the epidemic increasingly affect other segments of the population as well and of more concern is women, young people and children.

The current estimated number of people living with HIV in Pakistan is 98,000, however, a small fraction of these in  need of treatment are registered in treatment due to socio-cultural sensitivity, stigma and limited access of services to these groups.

The One-UN remains committed to support the AIDS response as it is a joint pogramme under Health and Population.  12 UN agencies working with UNAIDS are providing support to the national response according to their mandate and resources.  In 2010 –11 UN resources accounts for the third largest source of support to the AIDS response in Pakistan

The UN in Pakistan is also committed to the global vision of the need to reach "Zero new HIV infections, Zero AIDS-related deaths and Zero discrimination".

It is to this effect that the World AIDS Day 2011 is dedicated to the objectives as defined in the Millennium development goals (MDGs) of halting and reversing the HIV epidemic by 2015.

With best regards,

--
Ishrat Rizvi    
National Information Officer
United Nations Information Centre 
Islamabad
Office: (92 51) 8355720
Cell   : (92 300) 8553790

ASLAM-O-ALIYKUM,
 
AGER AYASHEE KERNEE HAY TU HUMARA BUDGET HIMAIN BUKHUSH DOO ORE HUM APNEE AUZMUT KHUD BAHAL KER LAIN GAY
YA BUDGET LAY LOO ORE HUMAREE AUZMUT HUMAIN HASAL KER KAY DO.

===========================================================
NOTE FOR THOSE WHO REALLY CARE:
I am 110% sure and shouting out loud for many years now that US will attack Pakistan directly or most probably indirectly by using the shoulder of India by 2015 as declared WAR. But undeclared WAR is already on to paralyze us just like Iraq, Afghanistan and Libya by CIA, MOSSAD, RAW and MI6 using defense contractors, USAID, DFID, diplomats, TTP and other so called Jihadist organizations. As capitalism is on its knees and it needs blood. But to counter this threat we should revolutionized Pakistan in next two years and free Pakistan from ruling elite who are selling our dignity since 1857. REVOLUTION IS COMING so keep your eyes on all 14 AUGUSTS till 2017