24x7shoponline.com is a protal for Online Shop, Online Shop Store, Cheap Data Card, 3G Router,Reliance Data card In Delhi, India. Visit http://www.24x7shoponline.com/index.php
24x7shoponline.com is a protal for Online Shop, Online Shop Store, Cheap Data Card, 3G Router,Reliance Data card In Delhi, India. Visit http://www.24x7shoponline.com/index.php
 


 ایجنسیوں نے ڈاکٹر عبد القیوم کو نو مہینے بعد رہا کر دیا

 حزب التحریر کو خلافت کی جدوجہد سے نہیں روک سکتے

ڈاکوؤں اور اغوا کاروں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے حکومتی ایجنسیوں نے بھی رات کی تاریکی میں رحیم یارخان کے مشہور ڈینٹل سرجن اور حزب التحریر کے رکن ڈاکٹر عبد القیوم کو رہا کر دیا۔ انہیں نو ماہ قبل حکومتی غنڈوں نے ان کی گاڑی روک کر ان کی بیٹی کی موجودگی میں اغوا کیا تھا۔ نو ماہ کے دوران ان کی بزرگی کا لحاظ کئی بغیر انہیں جسمانی تشدد کے علاوہ ذہنی تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ انہیں مزید اذیت دینے کی خاطر انہیں قرآن تک مہیا کرنے سے انکار کر دیا گیا تاکہ وہ اس سے اطمینان حاصل نہ کر سکیں۔ اس دوران آئی ایس آئی اور ایم آئی نے ہائی کورٹ میں بیان حلفی جمع کرائے اور اللہ کو حاضر ناظر جان کر یہ جھوٹ بولا کہ ڈاکٹر عبدالقیوم ان کی حراست میں نہیں۔ یہ حکمران اور ان کی ایجنسیاں اللہ اور اس کی کتاب کی حرمت کو بالائے طاق رکھ کر جھوٹ بولنے میں ذرہ برابر بھی تأمل نہیں کرتیں۔ امریکی چاکری میں ان حکومتی کارندوں نے اللہ کے نام پر حلف اٹھانے کو مذاق سمجھ لیا ہے۔ ہم ان کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ تم لوگوں نے امریکہ کی خاطر دنیا بھی بیچ دی ہے اور آخرت بھی۔ آج بھی حزب التحریر کے رکن حبیب اللہ ملیر کینٹ کے علاقے میں انہی حکومتی ایجنسیوں کے زندان خانے میں ٹارچر برداشت کر رہے ہیں۔ اللہ انہیں استقامت دے اور ان کے اغوا کاروں کو اس ظلم کا بدترین بدلہ دے۔ اسی طرح پشاور سے حزب کے رکن عرفان اللہ بھی جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں۔ ہم زرداری اور کیانی کو بھی بتا دینا چاہتے ہیں کہ گزشتہ نو ماہ کے دوران اغوا، گرفتاریاں، ٹارچر، ریڈ ز وغیرہ حزب التحریر کی جدوجہد کو بال برابر بھی کمزور نہ کر سکیں بلکہ ان کاروائیوں نے اسے مزید تیز کیا ہے۔ امت کو معلوم ہو گیا ہے کہ یہ غدار حقیقت میں کس سے ڈرتے ہیں۔ وہ تمام فرینڈلی اپوزیشن پارٹیاں جو جمہوریت اور اس نظام کو برقرار رکھنے کی خواہاں ہیں استعمار کے ایجنڈے کے عین مطابق کام کر رہی ہیں اور حزب التحریر ہی وہ جماعت ہے جو اس نظام کو اکھاڑ کر اسلامی نظام نافذ کرنے کی اہلیت رکھتی ہے اور اس کام میں مخلص بھی ہے۔ بے شک رسول اللہ ﷺ کی دعوت کو ابو لہب اور ابو جہل کے عناد اور مخالفت نے مقبولیت دی تھی اور آج بھی زرداری اور کیانی کی بیوقوفیاں یہی کردار ادا کر رہی ہے۔ وہ دن دور نہیں جب انشاء اللہ آج کے ابو لہب اور ابو جہل انصاف کے کٹہرے میں کھڑے کئے جائیں گے، اور وہ دن مؤمنین کے لئے نہایت خوشی کا دن ہوگا!

نوید بٹ

پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان



__._,_.___
Recent Activity:
Editor,
Tariq Khattak.
0300-9599007 and 0333-9599007
Tariqgulkhattak@gmail.com
.

__,_._,___
 


From the Office of
Ch. Muhammad Ashraf Gujjar
Advocate Supreme Court of Pakistan
Former President, Islamabad High Court Bar Association (2011-2)
Former President, Islamabad District Bar Association (2006-07)
Member, Pakistan Muslim League (Nawaz)
4, 1st Floor, Victory Tower, F-8 Markaz, Islamabad. Cell-0333-5107178
          *************************************************************

Ref. No. 1(1)/12                                   Dated, Islamabad, the 29th April, 2012


Subject :       No sanctity to the orders of convicted Prime Minister   -   Bureaucracy to perform prudently in obeying illegal orders    -    Lawyers and Civil Society will get the Courts orders implemented

Dear Sir,

                  I shall be personally obliged if you kindly carry the attached press release on the above captioned subject.

Regards

Reverently Yours'


(  Ch.  Muhammad  Ashraf  Gujjar  )
Advocate Supreme Court of Pakistan
Former President, Islamabad High Court Bar Association (2011-2
Former President, Islamabad District Bar Association (2006-07)
Member, Pakistan Muslim League ( N )




__._,_.___
Recent Activity:
Editor,
Tariq Khattak.
0300-9599007 and 0333-9599007
Tariqgulkhattak@gmail.com
.

__,_._,___