بسم اللہ الرحمن الرحیم
حسنی آج تم مصر سےنکل جاؤ کہ تم مردود ہو
یہاں (مصر) سے نکل جاؤ اے بد ترین
یہاں سے نکل جاؤ! تم اور تمہارے شیخ شیطان مردود پر تا قیامت لعنت ہو
یہاں سے نکل جاؤ اے فرعونوں میں سےگھٹیا ترین
یہاں سے نکل جاؤ تم اور تمہارے پیادے ذلیل و خوار ہو کر
یہاں سے نکل جاؤ تا کہ اپنے استاد اوررہنما کے ساتھ اپنے انجام کے طور پر اللہ کا یہ وعدہ پا لو: [میں جہنم کو تم سب سے بھر دوں گا]
یہاں سے نکل جاؤ کہ تم اللہ کی رحمت سےمایوس ہو!
یہاں سے نکل جاؤ کہ اب اللہ نے تمہاری اصلیت کھول دی ہے اور تمہارے رازفاش کر دیئے ہیں!
یہاں سے نکل جاؤاپنے لئے زمین میں کوئی سوراخ تلاش کرتے ہوئے یا پھر اپنے شاگرد، موسی والے فرعون، تک راستہ ڈھونڈھتے ہوئے جسے تم نے اپنے (عظیم تر) جرائم سے کمتر فرعون بنا ڈالا ہے!
یہاں سے نکل جاؤکہ کنانۃ اللہ (زمین پراللہ کا ترکش: مصرکےلئےاستعمال ہونے والا ایک لقب) اس چیز سے پاکیزہ تر ہے کہ تمہارے ملبے سے نجاست آلود ہو!
یہاں سے نکل جاؤکہ اب تم پر اللہ کا یہ کہنا پورا ہو گیا ہے کہ: [اور ہمارا عذاب مجرموں کے گروہ سے واپس نہیں کیا جاتا]
یہاں سے نکل جاؤکہ آج تمہارے بارے میں امت کی مرادیں پوری ہو گئی ہیں!
اور اے مصر!
یہ اللہ کے ساتھ صداقت کا دن ہے، اے مصر اب تہمارے پاس اللہ کے سامنے اور تمام لوگوں کے سامنےاور تاریخ کے سامنے پیش کرنے کے لئے کوئی عذر باقی نہیں بچے گا اگراس مجرم کےچیلے چانٹے اور اس کی حکومت تمہارے ان پاکباز بیٹوں کے ہاتھ تک پہنچ جائیں جواللہ کے فضل اور رضا کی تلاش میں نکلے ہیں اور اللہ اور اس کے رسول کے مددگار ہیں، وہ نکلے ہیں اور آج وہ روئےزمین پر پاکباز ترین ہیں – جیسا کہ ہم سمجھتے ہیں – ان سب نے اپنی جانیں ہتھیلیوں پر رکھی ہیں اور تمہیں اور پوری امت کو صہیونیوں کے آلہ کاروں اور مجرموں کے چیلوں چانٹوں سے جان خلاصی دلانے کے آرزو مند ہیں!
اے مصر، طبرانی نے ایک قوی سند کے یہ روایت بیان کی ہے کہ ثوبان (رضی اللہ عنہ) نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:"استقيموا لقريش ما استقاموا لكم فإذا لم تفعلوا فضعوا سيوفكم على عواتقكم – أكتافكم – فأبيدوا خضراءهم، فإن لم تفعلوا فكونوا حينئذ زارعين أشقياء تأكلون من كد أيديكم [قریش کے ساتھ سیدھا چلو جب تک وہ تمہارے ساتھ سیدھا چلیں، اور اگر وہ سیدھا نہ چلیں تو اپنی تلواریں اپنے کندھوں پر ڈال لواور ان کو ویران کر دو، اور اگر تم ایسا نہیں کرو گے تو پھر تم خستہ حال کاشتکار بن کر رہ جاؤ گے اور بس اپنے ہاتھوں سے جو کاشت کرو گے وہ کھا لو گے۔]
اگر قریش کے ظلم کرنے کی صورت میں ان کے بارے میں یہ حکم ہے، جبکہ ہم جانتے ہیں کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے بعد روئے زمین پرلوگوں میں افضل ترین ہیں، تو پھر آج فراعین میں سے ان گھٹیا ترین فرعونوں کے بارے میں کیا معاملہ ہو گا جنہوں نے ہمیں اس خستہ حالت تک بھی نہیں چھوڑا (اپنے ہاتھوں کا کاشت کیا ہوا کھانے کے قابل) یہاں تک کہ ہمارے ہاتھوں کی پیداوار سے بھی ہمیں محروم کر دیا ہے۔
اے مصر! حسنی قصاب اور اس کی حکومت نے تمہارےجگر گوشوں کو مایوس کیا ہے اور فلسطین میں، جزائر میں، سوڈان میں اور ہر جگہ تمہارے شرف کے ساتھ غداری کی ہے۔
اے مصر! خبرداراپنے بیٹوں کو آج ہر گز مایوس مت کرنا اور انشاء اللہ تم ایسا نہیں کرو گی کہ تم کنانۃ (ترکش) ہو، مگر جلدی کرو اور تاخیر مت کرو، اے کنانۃ اللہ اپنے بیٹوں تک یہ پہنچاؤ: [نکل کھڑے ﮨﻮ ﺟﺎؤ ﮨﻠﻜﮯ ﭘﮭﻠﻜﮯ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺑﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﺎﺭﯼ ﺑﮭﺮ ﻛﻢ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺑﮭﯽ، ﺍﻭﺭاللہ کی ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺎﻝ ﻭﺟﺎﻥ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﺩ ﻛﺮﻭ، ﯾﮩﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ﺍﮔﺮ تمہیں ﻋﻠﻢ ﮨو تو]۔
پس تمہارے پاس جو کچھ بھی ہے اور اپنی عورتوں اور بزرگوں کے ساتھ نکل کھڑی ہوتا کہ شر کے باقی بیج بھی اپنی زمین سے اکھاڑ پھینکو، کہ شجاعت تو محض چند گھڑی کا صبر ہے!
اے اہل مصر! سب کے سب نکل کھڑے ہو اور ہر غیرت مند تمہارے ساتھ ہواور روح القدس تمہاری مدد کرے (ارشاد باری تعالی ہے) [یقینا ہم اپنے رسولوں اور ایمان والوں کی مدد دنیا کی زندگی میں بھی کریں گے اور اس دن بھی جب گواہی دینے والے کھڑے ہوں گے]
نکل کھڑے ہو یہاں تک کہ مصر کے ہر گلی کوچے میں انسانوں کا سیلاب امڈ آئے۔نکل کھڑے ہواپنے اس حال کے خلاف۔
نکل کھڑے ہو تا کہ تم سب مل کر غداروں کی جماعت – حزب الوطنی – ملعون کا سامنا کرو۔ نکلو [تم ان سے جنگ کرواللہ تعالی انہیں تمہارے ہاتھوں عذاب دے گا، انہیں ذلیل و رسوا کرے گا، تمہیں ان پر مدد دے گا اور مسلمانوں کے کلیجے ٹھنڈے کرے گا ٭ اور ان کے دل کا غم و غصہ دور کرے گا اور اللہ جس کی طرف چاہتا ہے رحمت سے توجہ فرماتا ہے، اور اللہ علم والا حکمت والا ہے]
نکل کھڑے ہو سب کے سب کہ اعلی نصیبی نے تمہارے لئے عظیم شرف کی طرف جانے والا راستہ تیار کر دیا ہے۔
نکل کھڑے ہو کہ اللہ نے تمہیں اور ہر مظلوم کو کہا ہے: [تو فورا ہی ہماری مدد ان کے پاس آپہنچی، جسے ہم نے چاہا اسے نجات دی گئی اور ہمارا عذاب مجرموں کے گروہ سے واپس نہیں کیا جاتا]
نکل کھڑی ہو آج اے مصر، یوں کہ تمہارا ہر فرد نکلے تا کہ تم خیر پرشہادت دواوراس فتح کی علامتوں پر بھی (شہادت دو) جو تمہاری طرف تمہارے پاکباز بیٹوں اور جوانوں اور بزرگوں کے ذریعے جلدی سے بڑھ رہی ہے۔
اے مصر آج تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے حکم کے تحت اپنی لاٹھی اپنے کندھے پر اٹھا لو یہاں تک کہ تم آج ملعون حسنی کے گروہ کو ویران کر دواور ظالموں، مجرموں اور متکبروں کے گھمنڈ کو ذلیل و خوار کر کے رکھ دو۔
اے مصر آج پوری کی پوری نکل کھڑی ہواور اپنے بستروں کو چھوڑ دو تا کہ ان خیانت کاروں کے پنجوں اور خونخوار دانتوں سے خلاصی حاصل کر سکو۔
اور اے عرب کے رہنماؤ اور مسلمانوں کے بادشاہو، آج سارا مصر تمہیں سلیمان علیہ السلام کی اس پکار کے ساتھ بلا رہا ہے کہ: [میرے سامنے سرکشی نہ کرو اور مسلمان بن کر میرے پاس آ جاؤ]
اور اے صاحب فضیلت علمائے مصراور ازھر کے شیوخ صفوں میں آگے بڑھو، اپنے موقفوں اور بیانات سے اس تحریک کی رہنمائی کرو۔ منبروں پر سے اپنے کل کے جمعے کے خطبے ایسے نیزے اور تیر بنا دو جن سے تم ظالموں کے جگر چیر دو اور یہ بات ہم تم پر پہلے واضح کر چکے ہیں۔
آج تم اللہ کے خاطر کسی ملامت کرنے والے کی ملامت سے مت ڈرو اور تم اس شخص کے جانے کی شکل میں زوال کا آغاز دیکھ چکے ہو جس نے (ملک بھر میں صرف) ایک اذان کی بدعت رائج کی تھی۔ تم آج منبروں پر اللہ سے صداقت برتو تو اللہ تمہارے باقی تمام اعمال میں اورنسل و اولاد میں تمہارے ساتھ صداقت برتے گا کہ اللہ کے بعد تاریخ گواہ بن جاتی ہے [(انسان) منہ سے کوئی لفظ نکال نہیں پاتا مگر اس کے پاس نگہبان تیار ہے]
اور اے باغیو، مجرموں کے ستونوں میں سے جو باقی بچ گئے ہیں ان کو بھی اس صدائے عظیم سے ڈگمگا کر رکھ دواور اسے اپنا شعار بنا لو کہ آج اس دنیا کے ستونوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دو [اور اعلان کر دو کہ حق آ گیا اور باطل نابود ہو گیا، یقینا باطل تھا بھی نابود ہونے والا ] آزادی کے حصول کے اس باغیانہ میدان کو مسجد بن ڈالو۔
اور اے مصر کی فوج [کیا تم میں سے ایک بھی بھلا آدمی نہیں؟] اس بات سے بچو کہ تم ہماری نظروں میں اپنی آخری پہچان اکتوبر کی اپنی وہ عزت سے محرومی بنا لو جو تم نے اپنے بھائیوں اور بیٹوں، تمہارے مصر کے جگر گوشوں کی قیمت پر مجرموں کی اطاعت کرنے کی وجہ دیکھی [کہہ دیجیئے کہ حق آ گیا اور باطل نہ تو پہلے کچھ کر سکا ہے اور نہ کر سکے گا]
اور تمہارے بارے میں ہمارا یہی گمان ہے(گناہ کے کاموں میں اطاعت نہیں ہے بلکہ اطاعت نیکی اور بھلائی کے کاموں میں ہے)، پورا مصر بلکہ پوری دنیا چاہتی ہے کہ تمہارا انجام فرعون کے ساتھ اس کڑک دار، خوفناک اور جھنجھوڑ ڈالنے والے عنوان کے تحت ہو [ إِنَّ فِرْعَوْنَ وَهَامَانَ وَجُنُودَهُمَا كَانُوا خَاطِئِينَ"[کچھ شک نہیں کہ فرعون اور ہامان اور ان کے لشکر تھے ہی خطاکار]
ہمارے نزدیک تم اس سے افضل تر ہو کہ تمہارا انجام حبیب العادلی اور اس کے جیسوں کے ساتھ ہو جو پیٹھ پھیر کر بھاگ گئے [پس ہم نے انہیں گیا گزرا کر دیا اور پچھلوں کے لئے مثال بنا دی]
محاذ علمائے الازھر سے جاری شدہ
جمعرات ٣٠ صفر الخیر ١۴٣٢ھ
٣ فروری ٢٠١١ء
https://ansaarurdu.wordpress.com
http://malhamah. tk
http://muwahhideen. tk
http://ribat. tk
http://toj.hostoi.com/
Let us know:
If you want to receive individual emails,
Receive one mail with all activity in it,
Do not want to receive any mail at all.
Requests:
1)Please directly contact sender for personal/individual correspondence.
2)Try to discuss issues that will catch attention of many readers.
3)Please avoid sending messages in any language other than English
4)Avoid sending messages addressed to many recipients.
5)Do not send messages aimed at personal publicity.
6)Please do not send personal/other links unless necessary.
7)The Group is not obliged to publish printed news,
very short/long comments and objectionable material.
8)Every mail cannot be published; it will overload Mailboxes
of our valued members.
9)Try to Disagree Without Being Disagreeable, Unsympathetic and/or Unpleasant.
--
Regards,
Group Manager,
TARIQ KHATTAK
GSM 0300-9599007 and 0333-9599007
+92-300-9599007 and +92-333-9599007
Tariqgulkhattak@gmail.com
Tariqgulkhattak@hotmail.com
x==x==x==x==x==x
Please note that,
It is a common platform for journalists and all others who are interested in knowing about the issues that are sometimes not reported. This group favours philosophy of progress, reform and the protection of civil liberties. Please share and educate others. The owners and managers of this site do not necessarily agree with any of the information. It is an open forum; everyone is allowed to share anything. Mails sent by members and non-members are subject to approval. However, we are not responsible in any way for the contents of mails / opinion sent by members. We do not guarantee that the information will be completely accurate. (Nor can print and electronic media). If you find content on this site which you feel is inappropriate or inaccurate, incomplete, or useless you are most welcome to report it or contradict it.
Thanks a lot.