محترم ایڈیٹرصاحبان
پریس اخبارات و جراید اور چینلز
السلام علیکم ۔و رحمة اللہ و برکاتہ
عین ممکن ہے میری اس گزارش کا آپ پر کوئی اثر نہ ہو
،لیکن
میرا فرض بنتاہے آپ کو بتا نا. آپ وہ کریں جو آپ کا جی چاہے۔
جناب نجم الدین اربکان وفات پاگئے،ہمارے میڈیا کے کان پر جوں نہیں رینگی۔
حالانکہ وہ ترکی کے دور جدید کے بانی تھے۔ان ہی کی مساعی سے ترکی میں
کمال اتاترک کا اسلام دشمن دور ختم ہوا۔
ہمارے ذرائع ابلاغ نے جناب اربکان کی وفات کو نظر انداز کر دیا۔
دنیا کے کسی بھی حصے میں۔۔ کوئی خدا کے خوف سے عاری مرد یا عورت مر جائے ،
کوئی بھانڈیا مراثی مر جائے ، کوئی گانے والا بیمار ہو جائے ، کسی ناچنے
والی کا کوئی سکینڈل عام ہو جائے ،
تو پاکستان کے اخبارات/رسائل/جرائد اور ٹی وی چینلز اس کی ایسے کوریج کرتے ہیں ،
جیسے یہ اطلاع دنیا کو نہ ملی تو دنیا اندھیر ہو جائے گی۔ صرف یہی نہیں
بلکہ االلہ کے ان دشمنوں کی موت کےبعد بھی یاد دلاتے رہتے ہیں کہ اسے مرے
ہوئے آج اتنے سال ہو گئے۔ لیکن امت
مسلمہ کی اتنی بڑی خبر جس سے کہ امت کا تعلق ہونا چاہیے تھا، اسے جان بوجھ کر نظر
انداز کرنا ور اسے لوگوں کی نظروں سے عمدا اوجھل رکھنا پاکستان کے میڈیا
کا مشغلہ ہے۔
یہ شغل64 برسوں سے نہایت ڈھٹائی سے "کر لو جو کرنا ہے " کے اصول پر جاری ہے
آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ جو کلچر ہمارا میڈیا پیش کرتا ہے
اس کی پاکستان جیسے نظریاتی ملک کو چنداں ضرورت نہیں۔
نجم الدین اربکان دربار الٰہی میں اپنے اعمال کے ساتھ پیش ہو گئے
مجھے اور آپ کوبھی اپنے اعمال کے ساتھ پیش ہونا ہے۔
کوئی بات نہیں اگر ہم نے جناب اربکان کا تذکرہ کرنا پسند نہ کیا،
اگر ان کے اعمال بارگاہ ایزدی میںیاد رکھے گئے
تو ان کو ہمارے یاد نہ کرنے سے فرق نہیں پڑے گا۔
ہمیں تو اس بات سے ڈرنا چاہیے کہیں ہمارا نام اللہ کی کتاب میں درج ہونے
سے رہ نہ جائے
عبدالہادی احمد مدیر پندرہ روزہ جہاد کشمیر راولپنڈیs
--
Shakil Turabi
Chief Editor
SANA(South Asian News Agency)
Islamabad
Phone: 0092 51 287 0134
I. If you want to receive individual emails
II. Receive one mail with all activity in it
III. Do not want to receive any mail at all
Regards,
Tariq Khattak, Group Manager,
GSM = 0300-9599007 and 0333-9599007
+92-300-9599007 and +92-333-9599007
Tariqgulkhattak@gmail.com
Tariqgulkhattak@hotmail.com
REQUESTS:
1)Please directly contact sender for personal/individual correspondence.
2)Try to discuss issues that will catch attention of many readers.
3)Please avoid sending messages in any language other than English
4)Avoid sending messages addressed to many recipients.
5)Do not send messages aimed at personal publicity.
6)Please do not send personal/other links unless necessary.
7)The Group is not obliged to publish printed news,
very short/long comments and objectionable material.
8)Every mail cannot be published; it will overload Mailboxes
of our valued members.
9)Try to Disagree Without Being Disagreeable, Unsympathetic and/or Unpleasant.
x==x==x==x==x==x
Please note that,
It is a common platform for journalists and all others who are interested in knowing about the issues that are sometimes not reported. This group favours philosophy of progress, reform and the protection of civil liberties. Please share and educate others. The owners and managers of this site do not necessarily agree with any of the information. It is an open forum; everyone is allowed to share anything. Mails sent by members and non-members are subject to approval. However, we are not responsible in any way for the contents of mails / opinion sent by members. We do not guarantee that the information will be completely accurate. (Nor can print and electronic media). If you find content on this site which you feel is inappropriate or inaccurate, incomplete, or useless you are most welcome to report it or contradict it.
Thanks a lot.
0 comments:
Post a Comment
Gujranwalafun@Aol.com
Gujranwala@windiowslive.com