کارکنوں کوویج ایوارڈ نہ دینے والے اخباری مالکان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
،قانون کی حکمرانی ہی چلے گی:چیف جسٹس
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی
سربراہی میں مسٹرجسٹس طارق پرویز اور جسٹس غلام ربانی پر مشتمل بینچ نے اخباری
کارکنوں کوویج ایوارڈ نہ دینے والے والے اخباری کارکنوں کی اس درخواست پر فیصلہ
محفوظ کرلیا ہے جس میں ویج ایوارڈ کی قانونی حیثیت اورامتیازی قانون قراردیکر
چیلنج کیا گیا ہے۔ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا
اخبارات میں کام کرنے والے صحافی ہوں یاعام کارکن قانوقانون کی حکمرانی ہی چلے
گی ان کی نظر میں سب برابر ہیں۔ اخباری مالکان اپنے طور پر جو بھی فیصلہ کریں
اس سے عدالت کو کوئی سروکار نہیں۔ عدالت اس کیس کا فیصلہ آئین اور قانون کے
مطابق ہی دے گی چیف جسٹس نے پی ایف یو جے کے صدرر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ
صحافیوں کو اس بات کا اب یقین ہوجا نا چاہئے کہ اب اس ملک میں قانون کی حکمرانی
ہی چلے گی۔اخباری کارکنوں کے ساتویںویج ایوارڈ پر عملدرآمد نہ کرنے کے حق میں
دلائل دیتے ہوئےاخباری مالکان کی تنظیم اے پی این ایس کے وکیل عبدالحفیظ پیر
زادہ کا موقف تھا کہ ویج بورڈ کا قیام آئین کے مطابق نہیں تھا اور ویج بورڈ کے
سربراہ نے مالکان کا موقف سنے بغر یکطرفہ فیصلہ صادر کیا ۔ صحافی اور غیر صحافی
ملازمین میں فرق ہوتا ہے۔ مالکان صحافیوں کو یہ ایوارڈ دینے پر آمادہ ہیں اور
اس حوالے سے وہ یکم اکتوبر کے اجلاس میں کوئی فیصلہ کر سکتے ہیں۔یادرہے کہ
اخباری کارکنوں کو ویج ایوارڈکے تحت اجرت ادا کرنے کے بجائے اخباری مالکان نے
اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا تھا اور یہ کیس تقریباً ایک دہائی تک سپریم
کورٹ اورسندھ ہائیکورٹ میں زیرِسماعت رہا ۔
Tariq Khattak, Islamabad, Pakistan.
GSM = 0300-9599007 and 0333-9599007
Email: Tariqgulkhattak@gmail.com
Thanks for participating.
Kindly suggest improvements.
Please let us know:
I. If you want to receive individual emails
II. Receive one mail with all activity in it
III. Do not want to receive any mail at all
REQUESTS:
1) Please directly contact sender for personal/individual correspondence.
2) Try to discuss issues that will catch attention of many readers.
3) Please avoid sending messages in any language other than English
4) Avoid sending messages addressed to many recipients.
5) Do not send messages aimed at personal publicity.
6) Please do not send personal/other links unless necessary.
7) The Group is not obliged to publish printed news,
very short/long comments and objectionable material.
8) Every mail cannot be published; it will overload Mailboxes
of our valued members.
9) Try to Disagree Without Being Disagreeable, Unsympathetic and/or Unpleasant.
x==x==x==x==x==x
Please note that,
It is a common platform for journalists and all others who are interested in knowing about the issues that are sometimes not reported. This group favours philosophy of progress, reform and the protection of civil liberties. Please share and educate others. The owners and managers of this site do not necessarily agree with any of the information. It is an open forum; everyone is allowed to share anything. Mails sent by members and non-members are subject to approval. However, we are not responsible in any way for the contents of mails / opinion sent by members. We do not guarantee that the information will be completely accurate. (Nor can print and electronic media). If you find content on this site which you feel is inappropriate or inaccurate, incomplete, or useless you are most welcome to report it or contradict it.
Thanks a lot.
0 comments:
Post a Comment
Gujranwalafun@Aol.com
Gujranwala@windiowslive.com