CJP should bring Zardaris of Journalist Community to Book
جناب چیف جسٹس صاحب
اسلام آباد پریس کلب جسے غیر قانونی طور پر نیشنل پریس کلب کا نام دیا گیا ہے پر برسوں سے قابض ٹولے نے صحافت کے زرداریوں کاروپ دھار کر برادری کو لوٹنے کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ انھوں نے کروڑوں کی کرپشن اور لاکھوں کی جائیدادیں بنائی ہوئی ہیں مگر انکا پیٹ ہے کہ بھرنے کا نام ہی نہیں لیتا۔یہ گروہ ہر ماہ کسی نہ کسی بہانے سے صحافیوں کے فنڈز میں خرد برد کرتا رہتا ہے جس کی وجہ سے انکی معیار زندگی شہزادوں جیسا ہو گیا ہے۔ اس گروہ کے ممبران کہیں نوکری نہ کرتے ہوئے بھی ایک رات میں کسی بھی صحافی کی پورے مہینے کی تنخواہ سے زیادہ کی شراب پی جاتے ہیں۔ یہ اپنی برادری کے حق میں بے رحم اور بازاری عورتوں کے حق میں رحمدل ہیں۔ اس بار کے الیکشن میں بھی بھاری تعداد میں جعلی ووٹ ڈلوائے گئے اور بڑی تعداد میں ان صحافیوں کے نام ووٹر لسٹ سے منہا کر دئیے گئے جن سے ووٹ ملنے کی امید نہیں تھی۔ یہ ٹولہ اب لینڈ مافیا سے مل کر غریب صحافیوں کو ملنے والے پلاٹوں کو ہڑپ کر رہا ہے جس کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ جناب چیف جسٹس صاحب جس طرح آپ نے ملک کو کئی برائیوں سے نجات دلوائی ہے اسی طرح اس کرپٹ ٹولے سے بھی ہمیں نجات دلوا دیں تاکہ آپ کو ہزاروں صحافیوں اور انکے اہل و عیال اپنی دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھیں۔
شکریہ

--
Tariq Khattak,
Columnist, Feature Writer,
Editor Pakistan Media Group &
Editor Commerce, Pakistan Observer,
Ali Akbar House, G-8 Markaz, Islamabad, Pakistan.
Cells: 0300/0333-9599007, Ph. 051-2852027/8. Fax 2262258

__,_._,___
0 comments:
Post a Comment
Gujranwalafun@Aol.com
Gujranwala@windiowslive.com