بندر سری بیگوان[ ] معلوم ھوا ہے کہ برونائی دارلسلام اور ملیشیاء سے گزشتہ ایک سال کے دوران کئ ارب ڈالرزپاکستانی طالبان تنظیموں کو بحھجوائے گئے ہیں، سفارتی ذرائع کے مطابق برونائی اور ملیشیاء میں اس وقت لاکھوں ایسے
پاکستانی ھیں جو ہاکستان اور افغانستان میں دھشت گرد تنظیموں کی مالی مدد کر رھے ھیں، ان میں برانائی اور ملیشین نیشنلٹی رکھنے والے افراد بھی شامل ھیں، ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ سال 2011 کے دوران کئی ارب ڈالرز تحریک طالبان پاکستان کو بذریعہ حوالہ \ھنڈی کے ذریعے/ بھجوائے گئے ہیں، یہ بھی معلوم ہوا ھے کہ گزشتہ ماہ قبل برونائی اور ملیشین سیکورٹی
ادروں نے ایسے افراد کی فہرستیں تیار کی ھیں جو بھاری رقوم ان ممالک کو ارسال کرتے رھے ھیں جبکہ ان میں کئی افراد کو گرفتار کر لیا گیا ھے جن میں پاکستانیوں کی اکثریت بحی شامل ھے اور ان افراد کو خفیہ مقامات پر زیر تفتیش رکھا گیا
ھے، جبکہ ملیشیاء اور برونائی حکومتوں کی طرف سے پاکستان میں رقم وصول کرنے والے افراد کے متعلق معلومات
پاکستانی وزارت داخلہ اور خارجہ کو بھی ارسال کی جا چکی ھے ، مگر پاکستان میں ایسے کسی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی مذید انکشافات کی توقع ھے۔
Syed Fawad Ali Shah
Journalist
CNN TV
Bandar Sri Begawan Brunei
Mobile # 006016364403
_
__,_._,___
0 comments:
Post a Comment
Gujranwalafun@Aol.com
Gujranwala@windiowslive.com