معلوم ہوا ہے کہ امریکہ نے اسامہ بن لادن کی جاسوسی کرنے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی اور ان کے متلعق تمام اُمور کا ٹاسک سابق چیف سیکرٹری خیبرپی کے خالد عزیز اور سابق آئی جی پولیس فیاض احمد خان طورو کو سونپ دیا ھے، امریکی سی آئی اے کے اہلکاروں نے اس سلسلے میں گزشتہ روز دونوں سابق بیوروکریٹس سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں، اور دونوں اعلی افسروں کو جیل میں شکیل آفریدی اور اُن کی فیملی کو درپش تمام مسائل حل کرنے اور ان کے بارے میں امریکی سی آئی اے کو پل پل کی اطلاع دینے کی ہداہت کی ھے۔ واضع رھے کہ مذکورہ دونوں بیورو کریٹ ریٹائرڈمنٹ کے بعد امریکی انٹیلی جنس کی جانب سے بنائی جانے والی این جی اوز کے لیئے بھاری تنخواہوں پر کام کر رھے ہیں۔
Fawad Ali Shah
Journalist.
Office# 00673-222-5293
Mobile# 0060163264403
Journalist.
Office# 00673-222-5293
Mobile# 0060163264403
__._,_.___
Editor,
Tariq Khattak.
0300-9599007 and 0333-9599007
Tariqgulkhattak@gmail.com
Tariq Khattak.
0300-9599007 and 0333-9599007
Tariqgulkhattak@gmail.com
.
__,_._,___
0 comments:
Post a Comment
Gujranwalafun@Aol.com
Gujranwala@windiowslive.com