ملک ریاض کی کوئی ساکھ نہیں ہے ۔ وہ پاکستان کے غلیظ ترین انسانوں میں سے ہے۔ میڈیا کو اسکی پریس کانفرنس نشر نہیں کرنا چائیے تھا۔ مگر کیا کریں کہ اس پریس کانفرنس ست قبل ملک ریاض نے تمام اہم اخبارات اور چینلز کو کروڑوں کی رشوت اشتہارات کی صورت میں دئیے۔ ایسے میڈیا پر بھی لعنت ہو۔چیف جسٹس کا اپنے بیٹے سے کوئی تعلق نہیں۔ جن پیغمبروں صحابیوں اور اولیا اللہ کے بیٹے، بیٹیاں، یا بیویاں کافر تھیں اس سے ان پر کیا فرق پڑا۔
ملک ریاض جیسے کتے کے بچے کو قرآن اٹھانے پر بھی سزا دی جائے۔
ملک ریاض نے انصاف کی خاطر نہیں بلکہ زرداری کی خاطر رسک لیا ہے اور مرنے کے بعد بھی زرداری ہی اسکے کام آئے گا۔
ملک ریاض ایک کتا ہے جو اپنے باپ زرداری کے کہنے پر بھونک رہا ہے
زرداری ملک کو تباہ کر چکا ہے اور چیف جسٹس کا پتہ صاف کر کے
اسے برباد کرنا چاہتا ہے۔
یہ کتا ملک اور قوم کو تباہ کر رہا ہے قوم کے دل میں عدالت عظمیٰ اور
افتخار چودھری کے بارے میں شبہات پیدا کر رہا ہے۔
زرداری پر سارے جہاں کی لعنت، اللہ اور رسول اور فرشتوں کی لعنت
Tariq Khattak.
0300-9599007 and 0333-9599007
Tariqgulkhattak@gmail.com
0 comments:
Post a Comment
Gujranwalafun@Aol.com
Gujranwala@windiowslive.com