لالچی ڈاکٹر چند ٹکوں کی خاطر بد ترین دہشت گردی کر رہے ہیں اور حکومت الیکشن کی وجہ سے انکے خلاف سخت کاروائی سے گریز کر رہی ہے جبکہ تمام سیاسی جماعتیں بھی اسی وجہ سے مجرمانہ طور پر خاموش ہیں۔ یہ چور اپنی نتخواہ اور مراعات بڑھوانے کے لئے عوام کا قتل عام کر رہے ہیں۔ انھیں تو مفت میں کام کرنا چائیے کیونکہ یہ غیر ضروری ٹیسٹ، غیر ضروری ادویہ، فارما مافیا سے کمیشن اور دیگر گھٹیا حربوں سے عوام سے لاکھوں بٹورتے ہیں۔
حکومت بے غیرتی کا مظاہرہ نہ کرنے اور انھیں ایک بے رحمانہ آپریشن کے زریعے ایسے کچلے کہ ان ظالموں کی آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں۔ جعلی پولیس مقابلے صرف عادی مجرموں کے خالف نہیں بلکہ ان سفید پوش قاتلوں کا اچھا علاج ثابت ہو سکتے ہیں۔ دیکھنا یہ ہے کہ کیا کوئی پارٹی عوامی مفاد پر سیاست کو ترجیح دینا چھوڑے گی یا نہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ ڈاکٹروں میں زرداری کی روح گھس گئی ہے اسلئے وہ پیسے کو ہر چیز پر ترجیح دے رہے ہیں۔ ان مسیحائوں کے ساتھ تمام سیاستدانوں پربھی لعنت ہو۔--Tariq Khattak
Columnist, Analyst, Consultant,
Owner Country's Largest Media Group,
Around 25,000 Members And Expanding,
Mail to: Pakistan-Media@yahoogroups.com
Columnist, Analyst, Consultant,
Owner Country's Largest Media Group,
Around 25,000 Members And Expanding,
Mail to: Pakistan-Media@yahoogroups.com
GSM: 0300-9599007 AND +92 (0) 333 9599 007
skype = tarik.khattaks
__._,_.___
Editor,
Tariq Khattak.
0300-9599007 and 0333-9599007
Tariqgulkhattak@gmail.com
Tariq Khattak.
0300-9599007 and 0333-9599007
Tariqgulkhattak@gmail.com
.
__,_._,___
0 comments:
Post a Comment
Gujranwalafun@Aol.com
Gujranwala@windiowslive.com