چیف جسٹس افتخار چودھری نے صحافیوں اور انکے بچوں کو بھوکا مار دیا۔
عدلیہ زندہ باد۔ بھوک پائیندا باد۔ ارب پتی اخبار مالکان شاد باد
چیف جسٹس نے ویج بورڈ پر عمل درامد کروا کے صحافیوں
کا بدترین استحصال کیا ہے۔
نوے فیصد اخبارات پہلے ہی تنخواہ نہیں دیتے تھے ۔
اب ویج بورڈ سے بچنے کے لئے اخبار مالکان کی مافیا نے
تنخواہیں بالکل ہی بند کر دی ہیں تاکہ صحافی خود ہی
نوکریاں چھوڑ کر چلے جائیں۔
لعنت ہو ایسے فیصلے پر جس نے صحافیوں کو تنخواہ
کے نام پر ملنے والے چند ٹکے اور خیرات بھی بند کروا دی۔
جب عدلیہ اخباری مالکان کی مافیا سے اتنی خوفزدہ تھی
تو فیصلے کرنے کی کیا ضرورت تھی۔
چودھری صاحب فیصلے کر کے شہرت حاصل
کرتے رہنا، تالیاں بجوانا، اخبارات میں سرخیاں لگوانا ۔۔۔۔
مگر کبھی عمل درامد نہ کروانا۔ شاباش
اس دنیا کے علاوہ قبر اور آخرت میں بھی مالکان مافیا آپکے کام آئے گی۔
Tariq Khattak.
0300-9599007 and 0333-9599007
Tariqgulkhattak@gmail.com
0 comments:
Post a Comment
Gujranwalafun@Aol.com
Gujranwala@windiowslive.com