it is v true that news papers owners did not apply 7th wage board and
hundereds of news papers workers r facing horrible trouble salam to CJ
and his decision He is only
shuhrat ka bhooka
On 5/11/12, A Journalist <r.k.h.pak@gmail.com> wrote:
> چیف جسٹس افتخار چودھری نے صحافیوں اور انکے بچوں کو بھوکا مار دیا۔
>
> عدلیہ زندہ باد۔ بھوک پائیندا باد۔ ارب پتی اخبار مالکان شاد باد
>
> چیف جسٹس نے ویج بورڈ پر عمل درامد کروا کے صحافیوں
>
> کا بدترین استحصال کیا ہے۔
>
> نوے فیصد اخبارات پہلے ہی تنخواہ نہیں دیتے تھے ۔
>
> اب ویج بورڈ سے بچنے کے لئے اخبار مالکان کی مافیا نے
>
> تنخواہیں بالکل ہی بند کر دی ہیں تاکہ صحافی خود ہی
>
> نوکریاں چھوڑ کر چلے جائیں۔
>
> لعنت ہو ایسے فیصلے پر جس نے صحافیوں کو تنخواہ
>
> کے نام پر ملنے والے چند ٹکے اور خیرات بھی بند کروا دی۔
>
> جب عدلیہ اخباری مالکان کی مافیا سے اتنی خوفزدہ تھی
>
> تو فیصلے کرنے کی کیا ضرورت تھی۔
>
> چودھری صاحب فیصلے کر کے شہرت حاصل
>
> کرتے رہنا، تالیاں بجوانا، اخبارات میں سرخیاں لگوانا ۔۔۔۔
>
> مگر کبھی عمل درامد نہ کروانا۔ شاباش
>
> اس دنیا کے علاوہ قبر اور آخرت میں بھی مالکان مافیا آپکے کام آئے گی۔
>
--
Tauqeer Ahmad Qadri
journalist
0333-5336493
Tariq Khattak.
0300-9599007 and 0333-9599007
Tariqgulkhattak@gmail.com
0 comments:
Post a Comment
Gujranwalafun@Aol.com
Gujranwala@windiowslive.com